365 دن (حصہ سوم) — Page 70
درس القرآن 70 آرہی ہیں۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام بیان فرماتے ہیں:۔پیشگوئیوں کے ہمیشہ دو حصے ہوا کرتے ہیں اور آدم سے اس وقت تک یہی تقسیم چلی 66 ( ملفوظات جلد سوم صفحہ 320 مطبوعہ ربوہ) جو پہلی کتابوں میں یارسولوں کی معرفت پیشگوئیاں کی جاتی ہیں ان کے دو حصے ہوتے ہیں ایک وہ علامات جو ظاہری طور پر وقوع میں آتی ہیں اور ایک متشابہات جو استعارات اور مجازات کے رنگ میں ہوتی ہیں پس جن کے دلوں میں زیغ اور کجی ہوتی ہے وہ متشابہات کی پیروی کرتے ہیں اور طالب صادق بینات اور محکمات سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔“ ( ملفوظات جلد سوم صفحہ 476 477 مطبوعہ ربوہ )