365 دن (حصہ سوم)

by Other Authors

Page 57 of 200

365 دن (حصہ سوم) — Page 57

درس القرآن 57 ایک Discussion Paper میں ذکر کیا گیا کہ اس کا حل سود کاریٹ صفر کرنا یا اس کے قریب کرنا ہے۔اس سلسلہ میں انہوں نے جاپان، امریکہ اور سوئٹزر لینڈ کی مثال دی ہے جو پہلے ہی اس پالیسی کو Zero Interest Policy کے نام سے اختیار کر رہے ہیں۔اس پیپر میں کئی موقر ماہرین کی یہ رائے بھی لکھی ہے کہ اگر آئندہ بھی دنیا کو معاشی تباہ کاری سے بچانا ہے تو اس پالیسی کو جاری رکھنا ہو گا۔(The Zero Interest Rate Policy by Tomihiro Sogo & Yuki Teranishi IMES Bank of Japan, Discussion Paper no 2008-E-20 Pages 1, 2)