365 دن (حصہ سوم) — Page 155
درس روحانی خزائن 155 جائیں ان کو وداع کا سلام۔لیکن یاد رکھیں کہ بدظنی اور قطع تعلق کے بعد اگر پھر کسی وقت جھکیں تو اس جھکنے کی عند اللہ ایسی عزت نہیں ہو گی جو وفادار لوگ عزت پاتے ہیں۔کیونکہ بد ظنی اور غداری کا داغ بہت ہی بڑا داغ ہے۔“ انوار الاسلام روحانی خزائن جلد 9 صفحہ 24،23) ترجمہ : ”میں ایسا شخص نہیں ہوں کہ لڑائی کے وقت تو میری پیٹھ دیکھے ، میں وہ ہوں کہ تجھے خاک اور خون میں پڑا ایک سر دکھائی دے گا۔“ در ثمین فارسی کے محاسن صفحہ 296 مطبوعہ قادیان 2002ء) مشکل الفاظ اور ان کے معانی سرشت پر خار بادیہ عبث فطرت پیوند کانٹوں بھر ابیابان سب وشتم بے فائدہ وداع جوڑ گالی گلوچ الوداع