365 دن (حصہ سوم) — Page 166
درس روحانی ختنه ائن 166 میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبًّا لِلَّهِ (البقرة : 166) یعنی ایماندار وہ ہیں جو سب سے زیادہ خدا سے محبت رکھتے ہیں۔پھر ایک جگہ فرماتا ہے فَاذْكُرُوا اللهَ كَذِكرِكُمْ آبَاءَكُمْ أَوْ أَشَدَّ ذكرًا ( البقرة : 201) یعنی خدا کو ایسا یاد کرو جیسا کہ تم اپنے باپوں کو یاد کرتے تھے بلکہ اس سے زیادہ اور سخت درجہ کی محبت کے ساتھ یاد کرو۔“ (سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب روحانی خزائن جلد 12 صفحہ 367،366) مشکل الفاظ اور ان کے معانی اله معبود، قابل عبادت مشتق اخذ کیا ہوا، نکلا ہوا، ماخوذ