365 دن (حصہ سوم)

by Other Authors

Page 141 of 200

365 دن (حصہ سوم) — Page 141

درس روحانی خزائن 141 صاف طور پر اور پکار کر یہ دعویٰ کرتی ہے کہ وہ حیات روحانی صرف رسول الله صلى ال علم کی اطاعت سے ملتی ہے اور وہ تمام لوگ جو بخل اور عناد کی وجہ سے نبی کریم کی متابعت سے سرکش ہیں، وہ شیطان کے سائے کے نیچے ہیں۔اس میں اس پاک زندگی کی روح نہیں ہے۔جو بظاہر زندہ کہلاتا ہے۔لیکن مردہ ہے۔جبکہ شیطان اس کے دل پر سوار ہے۔“ مشکل الفاظ اور ان کے معانی ( ملفوظات جلد اوّل صفحہ 427،426 مطبوعہ ربوہ) خود تراشیده اپنے آپ بنائی ہوئی جپپ رستگاری نجات عناد ریاضت دشمنی، بغض متابعت پیروی، اطاعت