365 دن (حصہ دوم) — Page 154
درس حدیث 154 ہمارے ملک میں عام دستور ہے کہ لوگ راستہ پر تجاوزات کر لیتے ہیں اور اپنی فروخت کا سامان راستہ پر رکھ دیتے ہیں جس سے راستہ تنگ ہو جاتا ہے اور گزرنے والوں کو دقت ہوتی ہے۔حضرت ابوہریرۃ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی علی کریم نے جب رستہ چھوڑنے کے بارہ میں رض اختلاف رائے ہو ا تو آپ نے فیصلہ فرمایا کہ راستہ (کم از کم) سات (7) گز ہونا چاہیئے۔(بخاری کتاب المظالم باب اذا اختلفوا فى الطريق۔۔۔حديث نمبر 2473)