365 دن (حصہ دوم) — Page 122
درس حدیث 122 حضرت ابو موسی بیان کرتے ہیں کہ رسول الله صلى لم نے فرمایا: أَطْعِمُوا الْجَائِعَ بھوکے کو کھانا کھلاؤ وَعُودُوا الْمَرِيضَ اور بیمار کی عیادت کرو وَفكُوا العَانِی اور قیدی کو رہا کرو۔( بخاری کتاب المرضى باب وجوب عيادة المريض حديث نمبر 5649)