365 دن (حصہ دوم) — Page 188
درس روحانی خزائن 188 نور نفس سے کام لینے کے سوا چارہ نہیں ہوا کرتا اور نہ انسان کو ہمیشہ اس قسم کے مواقع ہاتھ آتے ہیں کہ وہ فطرت کے یہ نیک جوہر دکھا سکے۔اس لیے اگر کوئی ایسا موقعہ ہاتھ آجاوے تو وو اُسے غنیمت خیال کرنا چاہیے۔” مشکل الفاظ اور ان کے معانی: کار خیر جور ( ملفوظات جلد چہارم صفحہ 92 مطبوعہ ربوہ) نیک کام روا درست، بجا، مناسب ظلم