365 دن (حصہ دوم)

by Other Authors

Page 174 of 225

365 دن (حصہ دوم) — Page 174

درس روحانی خزائن 174 وو اور چمکتا ہوا یقین خدا پر ہو وہاں ممکن نہیں کہ گناہ رہے۔" مشکل الفاظ اور ان کے معانی: ( ملفوظات جلد دوم صفحہ 4،3 مطبوعہ ربوہ) مدار مرکز متمردانه سر کشیانہ ذوالعذاب الشديد سخت عذاب دینے والا عرفت الله میں نے اللہ کو پہچانا