365 دن (حصہ دوم)

by Other Authors

Page 140 of 225

365 دن (حصہ دوم) — Page 140

درس حدیث 140 بجائے سستی اور دماغی محنت نہ کرنے کی خاطر ہر بات دوسروں سے دریافت کرنا۔تو جہاں بھیک مانگنا ایک برائی ہے وہاں دماغی کاوش اور جدوجہد کے بجائے اور خود مطالعہ اور تدبر کو چھوڑ کر صرف دوسروں کے علم سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنا جو انسان کی اپنی صلاحیتوں کو بے کار چھوڑنے کا دوسر انام ہے۔