365 دن (حصہ دوم) — Page 110
110 ہے، دولت کا ہے، کسی کو امت میں مال اور دولت دیا گیا ہے اور اس کا امتحان یہ ہے کہ کیا وہ مال و دولت کا صحیح استعمال کرتا ہے یا نہیں۔اور اللہ کے اس عطیہ پر شکر کرتا ہے یا نہیں۔اور کسی کو مال دولت سے کم حصہ ملا ہے اور اس کا امتحان یہ ہے کیا وہ صبر اور سکون سے زندگی گزار تا ہے یا جائز ذرائع سے دولت حاصل کرنا چاہتا ہے ؟