365 دن (حصہ دوم) — Page 102
درس القرآن 102 ہوئے نشان کی صورت میں سب کو نظر آجائے۔اور آخر ایک دن ایسا ہی ہو گا۔خدا ان کی آنکھوں کے سامنے ظاہر ہو گا اور ان کی ہلاکت کی ساعت ان کے سروں پر منڈلانے لگے گی۔چنانچہ جنگ بدر میں خدا تعالیٰ نے بادلوں میں سے ہی اپنا چہرہ ظاہر کیا۔۔۔وو ( تفسیر کبیر جلد دوم صفحہ 458 مطبوعہ ربوہ)