دیوبندی علماء سے ایک احمدی بچے کے تین سوال

by Other Authors

Page 85 of 101

دیوبندی علماء سے ایک احمدی بچے کے تین سوال — Page 85

85 ہے۔ویسے تو وہ ص 14 کی ہے بالفرض آپ کے زمانہ میں بھی کہیں اور کوئی نبی ہو جب بھی آپ کا خاتم ہونا بدستور باقی رہتا ہے۔( تمہید ایمان مع حسام الحرمین ،صفحہ 70) اگر یہ کفر ہے تو دیکھیے بڑے بڑے بریلوی کفر کی دلدل میں پھنس جائیں گے۔1۔شاہ نقی علی خان صاحب لکھتے ہیں: ”چار پیغمبر یعنی حضرت ادریں اور حضرت عیسی اور حضرت خضر" اور حضرت الیاس کہ بعد آپ کی بعثت کے زندہ رہے۔( سرور القلوب صفحه 225) مولوی احمد رضا خان فرماتے ہیں: چار انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام وہ ہیں جن پر ابھی ایک آن کے لئے بھی موت طاری نہیں ہوئی دو آسمان پر سیدنا اور میں “ اور سیدنا عیسی “ اور دو زمین پر سیدنا الیاس اور سید نا حضرت خضر “۔(صفحه 437 ، ملفوظات مشتاق بک کارنر لاہور ) مولوی محمد اشرف سیالوی بریلوی لکھتا ہے: حضرت عیسی “ حضرت اور میں “ حضرت خضر“ حضرت الیاس علیہم السلام ظاہری حیات کے ساتھ زندہ موجود ہیں۔(کوثر الخیرات صفحہ 70) یہ سب بریلوی کہہ رہے ہیں کہ اب بھی یہ چار بنی موجود ہیں دوز مین پر اور دو آسمان پر تو یہ کہہ کر یہ سب کافر ہوئے یا نہیں؟ اور آپ پڑھ چکے ہیں جو احمد رضا کا ہم عقیدہ نہ ہو وہ کافر ہے تو پھر دنیا جہان کے بریلوی بشمول فانی صاحب اور تبسم صاحب کا فر ٹھہرے کیونکہ یا تو وہ اس عقیدے کو مانتے ہیں یا منکر ہیں۔اگر مانتے ہیں تو پھر بھی ان دوفتوؤں کی وجہ سے کافر۔نہیں مانتے تو احمد رضا کے ہم عقیدہ نہ ہونے کی وجہ سے کافر ہیں۔66 ( حسام الحرمین کا تحقیقی جائزہ صفحہ 139-140)