بیسویں صدی کا علمی شاہکار

by Other Authors

Page 61 of 232

بیسویں صدی کا علمی شاہکار — Page 61

61 فطلعت يا شمس الهدى نصحالهم لتضيئهم من وجهک النورانی اتنے میں اے آفتاب ہدایت تو ان کی خیر خواہی کے لئے طلوع کیا تا اپنے نورانی چہرہ سے انہیں منور کرے۔ارسلت من رب كريم محسن فى الفتنة الصماء والطغيان تو خوفناک فتنے اور طغیان کے وقت خداوند کریم کی طرف سے بھیجا گیا۔يا للفتى ما حسنه وجماله رياه يصبى القلب كالريحان واہ کیا ہی خوش شکل اور خوبصورت جوان ہے جس کی خوشبو دل کو ریحان کی طرح شیفتہ کر لیتی ہے۔وج المهيمن المهيمن ظاهر في وجها و شئونه لمعن بهذا الشان اس کے چہرے سے خدا کا چہرہ نظر آتا ہے اور اس کی شان سے خدا کی شان نمایاں ہو گئی ہے۔فلذا يحب و يستحق شغفا جماله به من زمرة الاخدان اسی لئے وہ محبوب ہے اور اس کا جمال اس لائق ہے کہ تمام دوستوں کو چھوڑ کر اسی کی جمال سے دل بستگی پیدا کی جائے۔سجح كريم باذل خل التقى خرق وفاق طوائف الفتيان خوش خلق، کریم، سخی، عاشق تقوی ، کریم الطبع اور تمام ٹھیوں سے بڑھ کر سخی۔