بیسویں صدی کا علمی شاہکار

by Other Authors

Page 150 of 232

بیسویں صدی کا علمی شاہکار — Page 150

150 associates, turning a new leaf۔(page 12-14) ۱۲۔جناب محمد عبد المجید صاحب صدیقی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ لاہور صلی جناب صدیقی صاحب سیرت النبی اله الا اللہ کے ایک خاص اور ایمان افروز پہلو کے ریسرچ سکالر ہیں۔آپ کی پہلی مایہ ناز اور محققانہ تصنیف ”سیرت النبی بعد از وصال النبی" ہے جس سے ملک بھر میں آپ کی دھوم مچ گئی اور پاکستان کے پریس نے اس پر شاندار تبصرے لکھے۔یہ کتاب جون ۱۹۷۹ء میں شائع ہوئی۔چار سال بعد اگست ۱۹۸۳ء میں اسی سلسلہ کی دوسری اہم کتاب " زیارت نبی مل بحالت بیداری" آپ کے قلم سے منظر عام پر آئی لیکس ملاحظہ ہو صفحات (226 227 کتاب خدا فلام اس کتاب میں آپ نے بیداری میں زیارت رسول عربی میا علیم کا شرف حاصل کرنے والے خوش نصیبوں کے ۱۱۴ واقعات بیان کئے ہیں۔اس تعلق میں آپ تحریر فرماتے ہیں کہ۔" ۹۵" خاتم الاولیا شیخ الکل محی الدین ابن عربی ۱۷ رمضان المبارک ۵۶۰ ھ بروز پیراندلس (اسپین) کے مشہور شہر " مرسیہ " میں پیدا ہوئے۔آپ حاتم طائی کی نسل سے ہیں جو عرب ہی میں نہیں پوری دنیا میں اپنی سخاوت کے لئے مشہور ہے۔۵۹۸ ھ م ۱۲۰۳ء میں اندلس سے ترک وطن کیا۔شب جمعہ عمر ۷۸ سال ربیع الاخر ۷۳۸ھ م ۱۲۴۰ء کو دمشق میں وصال فرمایا۔اپنی مشہور تصنیف "فتوحات یکیہ " میں لکھتے ہیں کہ ایک بار ایام جوانی میں ایسا اتفاق ہوا کہ ایک معمر بزرگ فرشتہ صورت مجھ کو خواب میں دکھائی دیئے اور یہ بات کر کے کہ کتنے روزے انوار سماوی کی پیشوائی کے لئے رکھنا سنت خاندان نبوت ہے۔اس بات کی طرف اشارہ کیا میں اس سنت اہل بیت کو بجا لاؤں۔میں نے اس ہدایت کے مطابق چھ ماہ تک برابر مخفی طور پر ce