بیسویں صدی کا علمی شاہکار — Page 49
49 اے وہ کہ جس نے لالچ کی رسیاں لمبی کر رکھی ہیں کیوں تو ان ہوش پرستیوں سے باز نہیں آتا۔دولت عمر دم بدم بزوال تو پریشاں مفکر دولت و مال عمر کی دولت ہر گھڑی گھاٹے میں ہے لیکن تو مال و دولت کی فکر میں پریشاں ہے۔خویش و قوم و قبیلہ پر زدنا تو بریده برائے شاں زخدا رشته دار قوم اور کنبہ سب دھوکے باز ہیں لیکن تو نے ان کی خاطر خدا سے تعلق توڑ رکھا ہے۔اے خنک دیده کہ گریانش اے ہمایوں دے کہ بریانش ٹھنڈی رہے وہ آنکھ جو اس کے لئے روتی ہے مبارک ہے وہ دل جو اس کے لئے جاتا ہے۔اے مبارک کے کہ طالب اوست فارغ از عمر و زید بارخ دوست بابرکت ہے وہ جو اس کا طالب ہے اور عمرو زید کے خیال سے الگ ہو کر اس کے حضور میں رہتا ہے۔هر که گیرد ره خدائے یگاں آں خدائیش بس ست در دو جهان جو بھی خدائے واحد کا راستہ اختیار کرے گا اس کے لئے خدا تعالی دونوں جہانوں میں کافی ہے۔(براہین احمدیہ حصہ دوم صفحه ۱۳۰ تا ۱۳۵ مطبوعه ۱۸۸۰ء) ۱۷۔جناب تاج دین صاحب انصاری مدیر ترجمان احرار اسلام "آزاد" لاہور (ضورات 121 122 اکتا جتنے) ولادت ۱۸۹۱ء۔وفات (۱۹۵۵ء) جناب انصاری صاحب نے جلسہ میلاد النبی کے تعلق میں اپنے اخبار "آزاد" (۲۹ دسمبر ۱۹۵۰ء صفحہ ۲) میں حضور سرور کونین رحمتہ للعالمین کی تشریف آوری" کے