بیسویں صدی کا علمی شاہکار — Page 109
109 آتی ہے اور پھر روشنی اپنی اصلی چمک کے ساتھ ظاہر ہوتی ہے۔اس روحانی حالت کے مقابل فجر کی نماز مقرر ہوئی۔خدا تعالٰی نے انسان کی فطری تغیرات کو ملحوظ رکھ کر پانچ نمازیں مقرر کی ہیں۔" (کتاب الاسلام صفحه ۶۸۸) یہ مضمون «کشتی نوح» صفحه ۶۳ و صفحه ۶۴ پر تحریر ہے۔بعض جگہ مولف محترم نے کوئی کوئی لفظ کم و بیش کر دیا ہے۔جس سے مضمون کی روانی اور زور کچھ کم ہو گیا ہے۔اور کہیں مفہوم خبط ہو گیا ہے۔حسب ذیل مضامین اس کے علاوہ ایسے ہیں۔جو مولف مذکور نے کتب ہائے حضرت بانی سلسلہ احمدیہ سے نقل کئے ہیں:۔نام عنوان صفحه کتاب الاسلام نام کتاب حضرت مسیح موعود نمبر صفحه اسلام کے اصطلاحی معنی ۳۲ آئینہ کمالات اسلام ص ۵۸ آئینہ کمالات اسلام ص ۸۸ سچا مسلمان کون ہے ٣٣ وحی کی ضرورت و حکمت ۲۶۹٬۲۶۸ اسلامی اصول کی فلاسفی ص ۱۰۸ علم کے اقسام عالم برزخ کی حقیقت عذاب قبر کا نمونه ۴۹۳ پانچواں باب۔اسلامی اصول کی فلاسفی ص ۱۱۰۔۴۹۳٬۴۹۱ اسلامی اصول کی فلاسفی ص ۸۶ اسلامی اصول کی فلاسفی ص ۸۸ اسلامی اخلاق و آداب ص ۱۰۵۴ تا ۱۰۵۶ اسلامی اصول کی فلاسفی ص ۱۵۴۵ حقیقت اخلاق ص ۱۰۵۶٬۱۰۵۴ اسلامی اصول کی فلاسفی ص ۱۶ تا ۲۰ ایصال خیر ص ۱۰۶۶ تا ۱۰۶۷ اسلامی اصول کی فلاسفی ص ۲۶ تا ۴۹ اخلاق کے دو قسم ترک شر۔اس دنیا میں اعلیٰ درجہ کی روحانی حالت ص۱۰۶) فیوض ربانی کے حصول کا طریق اسلامی اصول کی فلاسفی ص ۶۵۶۴٬۶۳