بیسویں صدی کا علمی شاہکار — Page 212
کتاب الاسلام 212 ۴۹۴ روح امی تعلیم کے آثار اس کے بدن پر ظاہر ہوں گے اور ایک کی روح کو دکھ ہوتا ہے اور جب جاگتا ہے تو دکھ کا اثر اس کے بدن پر ہوتا ہے اور ایک کو دوسرے کے حال سے اطلاع نہیں ہوتی۔اس پر عالم برزخ کے وزاری و ثواب کا استند لال کر داد۔این تمام دلائل مذکورہ بالا سے بھی ثابت ہوتا ہے کہ اسلامی اصول کی، دست قسم کی رفاقت روح کے ساتھ دائمی ہے تو موت کے بعد یہ خالی جسم سے الگ جاتا ہے۔اگر عالم ہوش میں مستعار طور پر ہر ایک روح کو کسی قدر اپنے اعمال کا مزا چکھنے کے لئے قسیم ملتا ہے۔وہ تہجہ اس مہم کی قسم میں سے نہیں ہوتا بلکہ ایک نور سے یا ایک تاریخی سے جیسا کہ اعمال کی صورت ہو ہم تیار ہوتا ہے گو یا اس عالم میں انسان کی عملی دالتیں جسم کا کام دیتی يا میں۔ایسا ہی نرا تعالے کے کلام میں بار بار آیا ہے۔اور بعض سیم نورانی اور بعض ظلماتی قرار دے ہیں جو اعمال کی روشنی یا اعمال کی ظلمت سے تیار ہوتے ہیں۔اگرچہ یہ راز ایک دقیق راز ہے کا غیر تو نہیں ہے۔انسان کامل اس کی زندگی میں ایک نورانی دیبود اس کثیف جسم کے علاوہ اسکتاہے اور عالم مکاشفات میںاس کی بہت شاہیں ہیں جن کو عالم مکاشفات مں سے کچھ حصہ لا ہے۔وہ اس قسم کے جسم کو جو اعمال سے تیار ہوتا ہے تعجب اور استعاد کی نگہ سے نہیں دیکھتے۔نون یہ یہ جو انسان کی کیفیت سے بنتا ہے یہی عالم برزخ میں نیک و بد کی جزا کا موجب ہو جاتا ہے۔صحاب مکاشفہ کو عین بیداری میں مردوں سے ملاقات ہوتی ہے اور وہ فاسقوں اور گرای اختیار کرنے والوں کا نسیم ایسا سیاہ دیکھتے ہیں کہ گویادہ دھوئیں سے بنایا گیا ہے۔بہر حال مرنے کے بعد ہر ایک کو سیم پاتا ہے خواہ نورانی ہو خواہ ظلماتی خدا تعالے نے امور آخرت کو مکلفوں کے دریافت کرتے اور پانے یہ پردہ اور پوشیدہ رکھتا ہے اور یہ بات خدا تعالے کی کمال حکمت پر دال ہے تاکہ رمین ایران با غیب کے ساتھ منکرین سے ستمیز ہو جائیں (مراۃ العقائق) واب کھائی۔۔قبر کا عذاب و ثواب یا اگ دسبزی نہ دُنیا کی آگ کی قسم سے ہوتی ہے اور دنیا کی کھیتی بند کی ماند ہے جو کچھ کر معلوم ہو سکے۔آگ کو یچے والا دنیا کی آگ یا سبزی کو دیکھ سکے۔وہ تو آخرت کی آگ اور آخرت کی سبزی کی قسم ت ہوتی ہے وہ آگ نیا کی آگ سے بہت تیز اور سخت ہے اور اس کو اہل دنیا معلوم نہیں کر سکتے ہونا اللہ تعالے ہاں قبر یہ ہی مٹی اور پتھر تو اس کے اوپر اور بچے ہوتے ہیں گرم کر دیتا ہے یہاں تک کہ دنیا کی حرارت سے وہ حرارت بہت سخت ہوتی ہے اور اگر اہل دنیا اس آگ کو چھوٹین