مولوی محمد حسین بٹالوی نے اپنے رسالہ اشاعۃ السنۃ میں ایک مضمون لکھا تھا جس میں انہوں نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر یہ الزام لگایا تھا کہ آپؑ کو اس بات کا صحیح علم نہیں تھا کہ کس طرح قرآن کریم کی تفسیر لکھی جاتی ہیں اور یہ کہ آپؑ کو عربی زبان کی تعلیم حاصل نہیں تھی۔ ۳۰ ؍مارچ ۱۸۹۳ء کو جواب دیتے ہوئے حضور علیہ السلام نے صدق و کذب جانچنے کے لیے یہ تجویز فرمائی کہ ایک مجلس میں بطور قرعہ اندازی ایک سورۃ نکال کر اس کی فصیح زبان عربی اور مقفّی عبارت میں تفسیر لکھی جائے اور اس تفسیر میں ایسے حقائق اور معارف لکھے جائیں جو دوسری کتابوں میں نہ پا...
more
LENGTH
417 pages
LANGUAGE
Urdu