یہ کتاب حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی وفات سے گیارہ روز قبل ۱۵؍مئی ۱۹۰۸ء کو شائع ہوئی تھی۔ اس کتاب کی تالیف کا باعث یہ واقعہ ہوا کہ ہندوستان کی اسلام دشمن تحریک آریہ سماج نے دسمبر ۱۹۰۷ء میں لاہور میں ایک مذہبی جلسہ کیا۔ اس جلسہ کے منتظمین نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور آپ کے متبعین کو خاص طور پر دعوت دی کہ وہ اس جلسہ میں شریک ہوں اور اسلام کی برتری اور صداقت پر مشتمل مضمون حاضرین کو سنائیں۔ آریوں نے یہ وعدہ کیا کہ اس اجتماع میں کسی مذہب کے خلاف دلآزار رویّہ اختیار نہیں کیا جائے گا۔ متانت اور تہذیب سے صرف اپنے اپنے مذاہب کی...
more
LENGTH
567 pages
LANGUAGE
Urdu