یہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کا وہ لیکچر ہے جو ۲؍نومبر۱۹۰۴ء سیالکوٹ کے ہندوؤں اور مسلمانوں کے ایک کثیر مجمع میں پڑھا گیا۔ یہ ’’لیکچر سیالکوٹ‘‘ کے نام سے موسوم ہے۔
اِس لیکچر میں حضور علیہ السلام نے اسلام اور دوسرے مذاہب کا موازنہ کرتے ہوئے اسلام کی حقانیت اور زندگی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ تمام مذاہب ابتداء میں اللہ تعالی کی طرف سے ہی تھے لیکن اسلام کے ظہور کے بعد اللہ تعالی نے باقی تمام مذاہب کی نگہداشت چھوڑ دی ہے جبکہ اسلام میں مجددین و مصلحین کا سِلسلہ برابر جاری ہے۔ چنانچہ اِسی سلسلہ میں اللہ تعالی نے چودھویں ص...
more
LENGTH
597 pages
LANGUAGE
Urdu