Sabz Ishthar

Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

About

یہ اشتہار حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ان نکتہ چینیوں کے جواب میں لکھا جو بعض مخالفین نے بشیر اوّل کی وفات پر کیں۔ مثلاً یہ کہ یہ وہی بچہ تھا جس کی نسبت اشتہار ۲۰؍ فروری ۱۸۸۶ء اور ۸؍ اپریل ۱۸۸۶ء اور ۷؍ اگست ۱۸۸۷ء میں یہ ظاہر کیا گیا تھا کہ وہ صاحب شکوہ اور عظمت اور دولت ہوگا۔ اور قومیں اس سے برکت پائیں گی۔ اور اس میں مصلح موعود کا نام اور اس سے متعلقہ پیش گوئی کی وضاحت کی گئی۔ اس اشتہار کا اصل نام حقّانی تقریر بر واقعہ وفات بشیر ہے لیکن اس کے سبز کاغذ پر طبع ہونے کی وجہ سے سبز اشتہار کے نام سے مشہور ہو گیا۔

All Formats

Share

page

of

522