’اعجاز احمدی‘ ضمیمہ کتاب ’نزول المسیح‘ مرقومہ ۶؍شعبان ۱۳۲۰ھ مطابق ۸؍ نومبر ۱۹۰۲ء جس کے ساتھ دس ہزار روپیہ کے انعام کا اشتہار ہے ۱۵؍ نومبر ۱۹۰۲ء کو شائع کی گئی۔
وجہ تالیف یہ ہوئی کہ مدّ، ضلع امرتسر میں ایک گاؤں ہے۔ میاں محمد یوسف صاحب احمدی اپیل نویس بکٹ گنج مردان جو اس گاؤں کے رہنے والے تھے جب ان کے بھائی میاں محمد یعقوب صاحب سلسلہ احمدیہ میں داخل ہوئے تو گاؤں والوں نے ان کی سخت مخالفت کی اور ان کا مکمل بائیکاٹ کر دیا تو انہوں نے اپنے بھائی میاں محمد یوسف صاحب کو مردان سے بلوایا اور آخر کار گاؤں والوں کے ساتھ یہ طے پایا کہ وہاں ۲۹۔۳...
more
LENGTH
566 pages
LANGUAGE
Urdu