کتاب جنگِ مقدّس اس عظیم الشان مباحثہ کی مکمل روئیداد کا نام ہے جو امرتسر میں اہل اسلام اور عیسائیوں کے مابین ۲۲؍مئی۱۸۹۳ء سے لے کر ۵؍جون۱۸۹۳ء تک ہوا۔ جس میں اہل اسلام کی طرف سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور عیسائیوں کی طرف سے ڈپٹی عبداللہ آتھم مناظر تھے۔
اس واقعہ کی ابتدا ۱۸۹۳ء سے ہوئی، جب ایک ممتاز عیسائی مشنری ڈاکٹر ہنری مارٹن کلارک نے ایک کھلا خط لکھا جس میں جنڈیالہ کے مسلمانوں کو فیصلہ کن بحث کا چیلنج دیا جسے اس نے جنگِ مقدّس کا نام دیا۔ یہ اعلان کرتے ہوئے کہ اگر مسلمان اس مقابلے سے ہچکچاتے ہیں یا انہیں عبرتناک شکست کا سا...
more
LENGTH
502 pages
LANGUAGE
Urdu