یہ کتاب دہریت اور مادیّت کے پیدا کردہ زہروں کے لیے ایک تریاق کا حکم رکھتی ہے۔ اور اسلام کا زندہ اور سچا مذہب ہونا ثابت کرتی ہے۔ اس کتاب میں حضور نے جہاں وحی، الہام اور سچی رؤیا کی حقیقت بیان فرمائی ہے وہاں ان امور میں خود صاحبِ تجربہ ہونے کے لحاظ سے ایسے سینکڑوں رؤیا کشوف اور الہامات پیش فرمائے ہیں جو حضور کی زندگی میں ہی بظاہر مخالف حالات کے باوجود پورے ہو کر منجانب اللہ ثابت ہوئے۔ اس لحاظ سے اس کتاب کی اہمیت بہت بڑھ جاتی ہے۔
اس کتاب کا بنیادی موضوع وحی و الہام ہے۔ اور یہ کہ اس زمانہ میں اکثر لوگ اس بات سے بے خبر ہیں کہ کس درجہ او...
more
LENGTH
830 pages
LANGUAGE
Urdu