’اسلام اور اس ملک کے دوسرے مذاہب‘ یہ حضور علیہ السلام کا ایک لیکچر ہے جو ۳؍ ستمبر ۱۹۰۴ء کو لاہور کے ایک عظیم الشان جلسہ میں پڑھایا گیا تھا۔ یہ ’لیکچر لاہور‘ کے نام سے بھی مشہور ہے۔ اِس لیکچر میں حضور نے اسلام، ہندو مذہب اور عیسائیت کی تعلیمات کا موازنہ پیش فرما کر اسلامی تعلیمات کی برتری ثابت فرمائی ہے۔
حضور علیہ الصلوۃ والسلام فرماتے ہیں کہ موجودہ زمانہ میں گناہ کی کثرت کا اصل سبب معرفتِ الہی کی کمی ہے۔ اس کا علاج نہ عیسائیوں کے کفارہ سے ممکن ہے نہ وید کی بیان کردہ تعلیمات سے۔ اور معرفت کاملہ جو حقیقتاً خدا تعالیٰ کے مکالمہ و مخاطبہ...
more
LENGTH
597 pages
LANGUAGE
Urdu