یہ دسمبر ۱۹۰۵ء کی تصنیف ہے۔ اس رسالہ میں حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے وہ تمام الہامات درج فرمائے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپؑ کی وفات قریب ہے۔ نبی کی وفات سے اس کی قوم میں جو زلزلہ پیدا ہوتا ہے اس کے متعلق حضور نے جماعت کو تسلّی دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ اللہ تعالی کی قدیم سے یہ سنّت ہے کہ وہ دو قدرت دکھلاتا ہے۔
(۱) پہلی قدرت نبی کا وجود ہوتا ہے (۲) اور نبی کی وفات کے بعد قدرتِ ثانیہ کا ظہور ہوتا ہے جیسا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد اللہ تعالی نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو کھڑا کیا جنہوں نے اسلام کو نابود ہوتے ہوئے تھا...
more
LENGTH
597 pages
LANGUAGE
Urdu