یہ رسالہ ۶؍ اکتوبر ۱۹۰۲ء کو شائع ہوا۔ اس رسالہ کا پیش لفظ زیر عنوان ’التبلیغ‘ عربی زبان میں ہے۔ جس میں اہل دارالندوہ کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ قرآن مجید کو حکم بنائیں، اور اپنے مسیح موعود ہونے کا ذکر کیا ہے اور خدا تعالی کی طرف سے مامور ہونے پر حلف اٹھائی ہے۔ اور آخر میں اس رسالہ کو اپنے نمائندوں کے ہاتھ علماء ندوہ کے پاس بھیجنے کا وعدہ فرمایا ہے۔
اس رسالہ کے لکھنے کی وجہ یہ ہوئی کہ ندوۃ العلماء نے ۱۱،۱۰،۹؍اکتوبر ۱۹۰۲ء کو امرتسر میں جلسہ کے انعقاد کا اعلان کیا۔ اور حافظ محمد یوسف صاحب پنشنر نے ۲؍ اکتوبر ۱۹۰۲ء کو حضرت مسیح موعود علیہ...
more
LENGTH
566 pages
LANGUAGE
Urdu