حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے علماء ہند کے تعصب اور انکارِ حق پر اصرار کو دیکھ کر شام اور مصر وغیرہ کے علماء کی طرف توجہ فرمائی کہ شاید ان میں سے کوئی تائیدِ حق کے لیے کھڑا ہو جائے۔ شام کے متعلق معلوم ہوا کہ وہاں دینی مناظرات کی اجازت نہیں اس لیے آپؑ نے جہاں مصر کے بعض علماء اور مدیرانِ جرائد و مجلّات کو اعجاز المسیح کے چند نسخے ارسال کیے وہاں ایک نسخہ تقریظ کے لیے الشیخ محمد رشید رضا مدیر المنار کو بھی بھجوایا۔ مناظر اور الھلال کے مدیران نے تو اس کی فصاحت و بلاغت کی بہت تعریف کی مگر الشیخ محمد رشید رضا نے نحویوں اور ادبیوں کے استشہاد پی...
more
LENGTH
822 pages
LANGUAGE
Urdu