The Will — Page xiv
(وحي الله ) دنیا میں ایک نذیر آیا پرو نیا نے اسکو قبول نہ کیا لیکن خدا اسے قبول کریگا اور بڑے زور آور حملوں سے اُسکی سچائی ظاہر کر دے گا۔ یہ رسالہ جسکا الوصية کلام پاک حضرت حجة الله مسیح موعود و مہدی معہود میرزا غلام احمد علي الصلوة والسلام قادیانی با هما هم چودھری الهداد میکزین پریس میں حضرت اقدس کی فرمائش - ۲۴- دسمبر شہداء کو طبع ہوا۔