Wafa K Qareeny

وفا کے قرینے

ALSO AVAILABLE
About the Book
خلافت احمدیہ کی صدسالہ جوبلی کے مبارک موقع پر  نظام خلافت کے بارہ میں جماعتی شعراء کے کلام کو مرتب کرکے کتابی شکل دی ہے۔ اس مجموعہ میں شامل نظمیں  خلافت احمدیہ کے پانچ ادوار میں ہونے والی جماعتی ترقیات، خلفائے احمدیت کے زریں کارناموں اور ان رجال فارس کی پاکیزہ اور حسین سیرت کے دل موہ لینے والے گوشوں کو ظاہر کررہی  ہیں۔ اور یہ پاکیزہ منظوم کلام دل کی گہرائیوں میں اتر کر خلافت سے وفا، اطاعت اور محبت کے جذبے جگانے والا ہے۔ 500 صفحات سے زیادہ ضخیم یہ مسودہ بڑی محنت اور عرق ریزی سے مدون کیا گیا ہے۔
منظوم کلام
خلافت اسلامیہ احمدیہ

LENGTH

508 pages

LANGUAGE

Urdu

Uploaded

December 26, 2018

MORE ON SAME TOPIC