Toheen-eRisalat Ki Saza

توہینِ رسالت کی سزا قتل نہیں ہے

کلام اللہ اور سنّت و تعلیمات نبوی ؐ کی شہادت

ALSO AVAILABLE
About the Book
توہین رسالت کی سزا کے طورکسی انسان کو  قتل کرنے کی تعلیم قطعی طور پر قرآن کریم میں موجود نہیں ہے اور نہ ہی سنت نبوی سے ایسا ثابت اور مشہود ہے، اس کتاب میں جملہ حقائق اور دلائل کے ساتھ اس قطعی حقیقت کو قریباً 300 صفحات پر مصنف  نے سال 2018ء میں 6 ابواب میں تقسیم کرکے پیش کیا ہے جس سے نہ صرف زیر نظر موضوع پر قرآنی آیات کی تشریح و تفسیر پر محاکمہ کیا گیا ہے بلکہ تاریخ اسلام سے متعلقہ واقعات کا پس منظر اور حقیقت پر روشنی ڈالی گئی ہے نیز توہین کے واقعات کی روک تھام کے لئے جماعت احمدیہ کی اختیار کردہ قابل عمل راہ بھی سمجھائی گئی ہے۔
اسلام پر اعتراضات
اختلافی مسائل و اعتراضات
متفرق کتب

LENGTH

412 pages

LANGUAGE

Urdu

Uploaded

December 28, 2018

MORE ON SAME TOPIC