Tehrik-ePakistan Jamaat Ahmadiyya Ka Kirdar

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

ALSO AVAILABLE
About the Book
ضیاء الاسلام پریس ربوہ سے نظارت اشاعت لٹریچر و تصنیف صدر انجمن احمدیہ پاکستان کی شائع کردہ اس کتاب میں ان تاریخی حقائق پر سے پردہ اٹھایا گیا ہے کہ روز اول سے تحریک پاکستان کی تائید میں کون کھڑا تھا، اس تحریک کو کامیاب بنانے میں کس جماعت نے اپنا فرض نبھایا، اور اس ملک کی بنیادوں میں کس جماعت کی دعاؤں اور قربانیوں اور خدمات کا وسیع ترین سلسلہ ہے۔ الغرض یہ کتاب دو قومی نظریہ کی ترویج  اور الگ مسلم ملک کی جدوجہد کی درست تاریخ پیش کر رہی ہے۔
متفرق کتب

LENGTH

71 pages

LANGUAGE

Urdu

Uploaded

December 25, 2018

MORE ON SAME TOPIC