تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 548
تاریخ <mark>احمد</mark>یت 548 جلد ۲۰ اس سال جو مجاہدین تحریک جدید اشاعت حق کا فریضہ کامیابی سے انجام دینے کے بعد مرکز میں واپس پہنچے اُن کے اسماء گرامی یہ ہیں :- ا - صوفی محمد الحق صاحب لائبیریا سے (۲۸ / مارچ ۱۹۵۹ء) ۲- حافظ بشیر الدین صاحب مشرقی افریقہ سے (۲ جون ۱۹۵۹ء ) ۳- مولوی نورالدین صاحب منیر مشرقی افریقہ (۲ جون ۱۹۵۹ء ( ۴ - چوہدری خلیل <mark>احمد</mark> ناصر صاحب امریکہ سے (۱۰ جولائی ۱۹۵۹ء) ۵- مولوی محمد سعید صاحب انصاری بورینو سے (۲۷ ستمبر ۱۹۵۹ء) ۶- ملک خلیل <mark>احمد</mark> صاحب اختر ۶۸ غانا سے (۱۰ را کتوبر ۱۹۵۹ء ) ۷- مولوی عبدالرشید صاحب رازی غانا سے (۱۹/ نومبر ۱۹۵۹ء) نئی مطبوعات -۱ خاندانی منصوبہ بندی حضرت صاحبزادہ <mark>مرزا</mark> بشیر <mark>احمد</mark> صاحب) ۲- عید کی قربانیاں -۳- سیلاب کی تباہ کاریاں ۴- ذکر حبیب (حضرت صاحبزادہ <mark>مرزا</mark> <mark>شریف</mark> <mark>احمد</mark> صاحب ایڈیشنل ناظر اصلاح و ارشاد ) -۵ اسلامی معاشرہ (حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب ناظر امور خارجہ ( ۶ - <mark>احمد</mark>یت کا اثر عالم اسلامی پر ( حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان نائب صدر عالمی عدالت انصاف ہیگ ) ۷۔نبیوں کا سردار (مولانا جلال الدین صاحب شمس ناظر اصلاح و ارشاد ) -۸- حضرت مسیح موعود کے معجزات (میاں عطاء اللہ ایڈووکیٹ امیر جماعت <mark>احمد</mark> یہ راولپنڈی) ۹ - زندہ مذہب ( قاضی محمد اسلم صاحب ایم اے کینٹب صدر شعبہ نفسیات کراچی یونیورسٹی ) ۱۰- تاریخ تبلیغ دین حق ) در هندوستان ( شیخ محمد اسماعیل صاحب پانی پتی ناشر عبدالعظیم صاحب تاجر کتب منیجر <mark>احمد</mark> یہ بک ڈپو قادیان ) ۱۱- حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا مقام (حضرت قاضی محمد نذیر صاحب فاضل لائکپوری ناظم نشر واشاعت ربوہ ) ۱۲- در عدن ( مجموعہ کلام حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ ( ۱۳ - اصحاب <mark>احمد</mark> جلد ششم ( ملک صلاح الدین صاحب ایم اے قادیان) ۱۴- تحریک جدید کے پانچ ہزاری مجاہدین (چوہدری برکت علی خان صاحب سابق وکیل المال اوّل ) ۱۵ - درد و درمان ) کلام فارسی حضرت شیخ محمد <mark>احمد</mark> صاحب مظہر امیر جماعت <mark>احمد</mark>یہ لائل پور ( ۱۶ - تاریخ <mark>احمد</mark> یہ سرحد ( حضرت قاضی محمد یوسف صاحب امیر جماعت <mark>احمد</mark> یہ صوبہ سرحد ) ۱۷ - سیرت سیدہ حضرت امی جان ( صاحبزادہ <mark>مرزا</mark> رفیق <mark>احمد</mark> صاحب) ۱۸ انجیل مرقس کا آخری ورق ) شیخ عبد القادر صاحب محقق عیسائیت لاہور ) ۱۹ - حیات طیبہ مولانا شیخ عبدالقادر صاحب سابق سوداگر مل مربی سلسلہ <mark>احمد</mark>یہ ) حضرت <mark>مرزا</mark> بشیر <mark>احمد</mark> صاحب نے اس کتاب پر حسب ذیل تبصرہ فرمایا :