تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 171
14A جرمن میشن کی اسلامی مطبوعات ( در تبلیغ جرمن کے قیام کو قریبی ربع صدی ہورہی ہے۔اس عرصہ میں مشن نے نہایت شاندار لٹریچر پیدا کیا ہے جس کی تفصیل یہ ہے :۔ا قرآن مجید (عربی جرمن) 1۔Der Heilige Quran Arabisch-Deutsch 2۔Islam Order Christentum اسلام یا عیسائیت ( اقتباس از دیبا چه تغیر القرآن مصنفہ حضرت مصلح الموعود 3۔Die gesellschaftliche Bedeutung des Islam اسلامی تعلیمات کی معاشرتی اہمیت ) از محترم چودھری ظفر اللہ خان صاحب) 4۔Der Islam und internationale Beziehungen م اسلام اور بین الاقوامی تعلقات ( از چودھری محمد ظفر اللہ خان صاحب) 5۔Warum ich an den Islam glaube ! میں اسلام کو کیوں مانتا ہوں (نشری تقریر حضرت مصلح الموعوداً - میرا مذاب از چودھری محمد ظفر اللہ خان صاحب) 6۔Mein Glaube 7۔Die geschichtliche Bedeutung des Islam fur die abendlandische kultur مغربی تمدن میں اسلام کی <mark>تاریخی</mark> اہمیت (مصنفہ ڈاکٹر ٹنٹاک) 8۔Jesus - Leben, Auftrag, Tod میسج۔ان کی زندگی مشن اور وفات 9۔Die wirtschaftliche Aufbau der der islamichen اسلام کا اقتصادی نظام ( از حضرت مصلح الموعود Gesellschaftsordnung 10۔Muhammad - der ideale Mensch محمد انسان کامل ( ترجمه مضمون حضرت میر محمد اسمعیل صاحب ) -1۔