تاریخ احمدیت (جلد 4) — Page 214
تاریخ <mark>احمد</mark>یت جلد ۴ 206 خلافت عثمانیہ کا چوتھا سال -E1 کے لئے بھیجے گئے آپ کے ہمراہ <mark>محمد</mark> سعید صاحب سعدی اور مولوی <mark>محمد</mark> ابراہیم صاحب بقا پوری بھی تھے۔یہ ۱۵/ اکتوبر ۱۹۱۷ء کا واقعہ ہے۔قادیان میں ایک نیا محلہ ” دار الرحمت" کے نام سے آباد ہو نا شروع ہوا جس کے ابتدائی مکینوں میں بابو عبد الرحیم صاحب پوسٹماسٹر اور ملک غلام حسین صاحب رہتاہی بھی تھے - مشهور مباحثات مباحثہ کاٹھ گڑھ ( آریوں سے۔<mark>احمد</mark>ی مناظر <mark>حضرت</mark> حافظ روشن علی صاحب ) مباحثہ نواں شہر - ( آریوں سے) مباحثہ حملہ ضلع گجرات (<mark>احمد</mark>ی مناظر <mark>حضرت</mark> حافظ روشن علی صاحب (HD) مباحثہ ہمیئی (<mark>حضرت</mark> <mark>میر</mark> <mark>محمد</mark> الحق صاحب نے حکیم <mark>محمد</mark> حسین صاحب مرہم عیسی سے بھی اور پادری جو الا سنگھ کے ساتھ مباحثے کئے) مباحثہ ظفر وال (<mark>حضرت</mark> <mark>میر</mark> قاسم علی صاحب کا آریوں سے - مباحثہ کلا سوالہ - (شیخ <mark>محمد</mark> یوسف صاحب کا نماشہ چرنجی لعل پریم کے ساتھ ) مباحثہ سیکھواں ( شیخ <mark>محمد</mark> یوسف صاحب کا سکھوں سے ان کے علاوہ مولانا جلال الدین صاحب شمس نے (جو ان دنوں مدرسہ <mark>احمد</mark>یہ کی ساتویں جماعت کے طالب علم تھے) موضع پیواں (ضلع گورداسپور) میں ایک آریہ پنڈت اور مولوی ابو تراب عبد الحق صاحب سے مباحثہ کیا۔۱۲ مرزا گا <mark>محمد</mark> صاحب (ابن مرز انظام الدین صاحب) داخل <mark>احمد</mark>یت ہوئے۔۴۴۰