تاریخ احمدیت بھارت (جلد ۱) — Page xv
اللہ تعالیٰ نے سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو حضرت مصلح موعودؓ کے بارے میں الہانا فرمایا: ”وہ وہ اولو العزم ہو گا۔“ (امیر جمیل حقیقی) (اشتہار تبلیغ) شبیہ مبارک سید نا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد المصلح الموعود خلیفة المسیح الائی (1889تا1965) آپ کے <mark>عہد</mark> خلافت میں داغ بجرت“ کا الہام پورا ہوا۔آپ 31 / اگست 1947ء کو <mark>قادیان</mark> سے ہجرت فرما کر لاہور تشریف لے گئے۔