شمائل النبی ؐ — Page 74
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 74 بَابُ مَا جَاءَ فِي قَدَحٍ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیالے کا ذکر 188: حَدَّثَنَا الحُسَيْنُ بْنُ الْاَسْوَدِ الْبَغْدَادِيُّ :188 ثابت کہتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک نے ہمیں حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ لکڑی کا ایک موٹا پیالہ نکال کر دکھایا جس پر لوہے کے پترے طَهُمَانَ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ أَخْرَجَ إِلَيْنَا أَنَسُ بْنُ لگے ہوئے تھے۔جس کا دستہ لوہے کا تھا اور کہا: اے ثابت ! یہ مَالِكِ قَدَحَ خَشَبٍ غَلِيظًا مُضَيَّبًا بِحَدِيدٍ رسول اللہ علیہ کا پیالہ ہے۔فَقَالَ يَا ثَابِتُ هَذَا قَدَحُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔:189 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ 189 حضرت انس کہتے ہیں میں نے رسول اللہ علے کو حَدَّثَنَا عَمُرُوبُنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ اس پیالہ میں تمام مشروبات، پانی اور نبیذ ( پھلوں کا شربت ) أَنْبَأَنَا حُمَيْدٌ وَّ ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ قَالَ لَقَدْ سَفَيْتُ اور شہد اور دودھ پلایا ہے۔رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْقَدَح الشَّرَابَ كُلَّهُ الْمَاءَ وَالنَّبِينَ وَالْعَسَلَ وَاللَّبَنَ۔