شمائل النبی ؐ

Page 53 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 53

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 53 بَابِ : مَا جَاءَ فِي اِتِّكَاءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سہارا لینا 130: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمنِ البَأَنَا :130 حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ بیمار عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ تھے۔آپ حضرت اسامہ کا سہارا لئے ہوئے باہر تشریف حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ لائے اور آپ یمنی منقش چادر اوڑھے ہوئے تھے۔اور آپ وَسَلَّمَ كَانَ شَاكِبًا فَخَرَجَ يَتَوَكَّأُ عَلى أُسَامَةَ نے انہیں (صحابہ کو ) نماز پڑھائی۔وَعَلَيْهِ ثَوبٌ قِطْرِيٌّ قَدْ تَوَشَّحَ بِهِ فَصَلَّى 131: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بُنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْبَأْنَا 131 حضرت فضل بن عباس سے روایت ہے۔انہوں مُحَمَّدُ بْنُ الْمَبَارَكِ حَدَّثَنَا عَطَاءُ بُنُ مُسْلِمٍ نے کہا کہ میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں آپ کی الْخَفَّاقِ الحَلَبِيُّ أَنْبَأَنَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ عَنْ اس بیماری میں حاضر ہوا جس میں آپ کی وفات ہوئی۔عَطَاءِ بْنِ أَبِي رِبَاحٍ عَنِ الْفَضَلِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ آپ کے سر مبارک پر زردرنگ کی پٹی بندھی ہوئی تھی میں نے دَخَلْتُ عَلى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ آپ کو سلام کیا۔آپ نے فرمایا اے فضل ! میں نے کہا لبیک وَسَلَّمَ فِي مَرَضِهِ الَّذِى تُوُفِّيَ فِيهِ وَعَلَى رَأْسِهِ یا رسول اللہ! آپ نے فرمایا اس پٹی سے میرے سر کو اچھی عِصَابَةٌ صَفْرَاءُ فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ فَقَالَ يَا فَضْلُ طرح باندھ دو۔وہ کہتے ہیں میں نے ایسا ہی کیا۔پھر آپ قُلْتُ لَبَّيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ اشْدُدُ بِهَذِهِ بیٹھ گئے اور آپ نے اپنا ہاتھ میرے کندھے پر رکھا اور الْعِصَابَةِ رَأْسِي قَالَ فَفَعَلْتُ ثَمَّ قَعَدَ فَوَضَعَ كَفَّهُ کھڑے ہوئے اور مسجد میں تشریف لے گئے۔اس حدیث۔عَلَى مَنْكِبِي ثُمَّ قَامَ وَدَخَلَ فِي الْمَسْجِدِ وَفِی میں دوسری جگہ ) پورا واقعہ بیان ہوا ہے۔الْحَدِيثِ قِصَّةُ۔