شمائل النبی ؐ — Page 23
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 23 بَابُ مَا جَاءَ فِي كَحْل رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سرمہ لگانے کا بیان :48 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدِ الرَّازِيُّ أَخْبَرَنَا :48 حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی کریم أبُو دَاوُدَ الطَيَالِسِيُّ عَنْ عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ عَنْ ﷺ نے فرمایا: اشد (سرمہ لگایا کرو کیونکہ یہ بصارت کو عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاس اَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى الله جلا بخشتا ہے، بال اُگاتا ہے۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اكْتَحِلُوا بِالإِثْمِدِ فَإِنَّهُ يَجْلُوا حضرت ابن عباس کا کہنا ہے کہ نبی کریم ﷺ کی ایک سرمہ الْبَصَرَوَ يُنْبِتُ الشَّعْرَ وَزَعَمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى الله وانی تھی۔جس میں سے آپ ہر رات ایک آنکھ میں تین دفعہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَتْ لَهُ مُكْحُلَةٌ يَكْتَحِلُ مِنْهَا كُل سرمہ لگایا کرتے تھے۔پھر دوسری آنکھ میں بھی تین دفعہ سرمہ لَيْلَةٍ ثَلَاثَةً فِي هَذِهِ وَثَلَاثَةً فِي هَذِةٍ۔:49: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الصَّبَاحِ الْهَاشَمِيُّ :49 حضرت ابن عباس سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ : الْبَصَرِي أَخْبَرَنَا عَبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسى اَخْبَرَنَا نبی کریم ﷺے سونے سے قبل آنکھوں میں تین بار اثمد إِسْرَائِيلُ عَنْ عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ حٍ وَقَالَ حَدَّثَنَا (سرمہ ) لگاتے اور یزید بن ہارون ایک روایت میں بیان عَلِيُّ بْنُ حُجُرٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کے پاس ایک سرمہ دانی تھی أَخْبَرَنَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ جس سے آپ سونے سے قبل آنکھوں میں تین بار سرمہ عَبَّاسِ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لگاتے۔يَكْتَحِلُ قَبْلَ أَنْ يَنَامَ بِالْإِثْمِدِ ثَلَاثًا فِي كُلِّ عَيْنِ وَقَالَ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ فِي حَدِيثِهِ أَنَّ النَّبِي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَتْ لَهُ مُكْحُلَةٌ يَكْتَحِلُ مِنْهَا عِنْدَ النَّوْمِ ثَلَاثًا فِي كُلِّ عَيْنٍ۔لگاتے۔50: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ 50 حضرت جابر سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ والے يَزِيدَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ نے فرمایا: سونے سے قبل احمد (سرمہ لگایا کرو کیونکہ یہ بصارت اثمد ایک پتھر ہے جو سیاہ سرخی مائل ہوتا ہے۔(لغات الحدیث از علامہ وحید الزمان )