شمائل النبی ؐ

Page 21 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 21

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 21 بَابُ مَا جَاءَ فِي خِضَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خضاب لگانے کا بیان 44 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعِ أَخْبَرَنَا هُشَيْم :44 حضرت ابور مثہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ میں أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَالِكِ بْنُ عُمَيْرٍ عَنْ آيَادِ بْنِ لَقِيط اپنے ایک بیٹے کے ہمراہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو رِمْتَةَ قَالَ أَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ حاضر ہوا۔آپ نے فرمایا: یہ تمہارا بیٹا ہے؟ میں نے عرض کی صَلَّى اللَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَ ابْنِ لِي فَقَالَ ابْنُكَ جی ہاں! میں اس بات کی گواہی دیتا ہوں۔آپ نے فرمایا هذَا؟ فَقُلْتُ نَعَمُ اَشْهَدُ بِهِ قَالَ لَا يَجْنِي عَلَيْكَ نہ وہ تم پر زیادتی کرے گا نہ تم اس پر زیادتی کرو گے۔وَلَا تَجْنِي عَلَيْهِ قَالَ وَرَأَيْتُ الشَّيْبَ اَحْمَرَ قَالَ حضرت ابورمہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ اللہ کے کچھ أَبُو عِيسَى هَذَا أَحْسَنُ شَيْءٍ رُوِيَ فِي هذا سرخی مائل بال دیکھے۔ابوعیسی کہتے ہیں اس بارہ میں یہ الْبَابِ وَافْسَرُ لِاَنَّ الرِّوَايَاتِ الصَّحِيحَةَ أَنَّ بہترین بات کی گئی ہے اور سب سے زیادہ واضح ہے، کیوں کہ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَبْلُغَ الشَّيْبَ صحیح روایات کے مطابق نبی کریم ﷺ سفید بالوں کی عمر تک وَابُوْ رِمْثَةَ اسْمُهُ رِفَاعَةُ ابْنُ يَثْرِبِيِّ التَيْمِيُّ۔نہیں پہنچے تھے۔اور حضرت ابو رمہ کا نام رفاعہ بن بیشتر بی التیمی ہے۔:45: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ أَخْبَرَنَا أَبِي عَنْ 45 عثمان بن موھب سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ شَرِيبٍ عَنْ عُثْمَانَ ابْنِ مَوْهَبِ قَالَ سُئِلَ حضرت ابو ہریرہ سے سوال ہوا کہ کیا رسول اللہ ﷺ نے أبُو هُرَيْرَةَ: هَلْ خَضَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهِ خضاب لگایا ؟ انہوں نے کہا : ہاں۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَعَمُ۔قَالَ أَبُو عِیسَی وَرَولی ایک راوی نے اسے حضرت ام سلمہ سے بھی بیان کیا ہے۔أَبُو عَوَانَةَ هَذَا الْحَدِيث عَنْ عُثْمَانَ بْن عَبْدِ اللَّهِ بُنِ مَوْهَبٍ فَقَالَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ۔:46 حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَارُونَ قَالَ أَخْبَرَنَا :46 : بشر بن خصاصیہ کی بیوی جہد مہ کہتی ہیں کہ میں نے النَّضْرُ بْنُ زُرَارَةَ عَنْ أَبِي جَنَابِ عَنْ إِيَادِ رسول اللہ ﷺ کو اپنے گھر سے باہر تشریف لاتے ہوئے ابْنِ لَقِيطٍ عَنِ الْجَهْدَمَةِ امْرَأَةِ بِشْرِ بْنِ الْخَصَاصِيةِ دیکھا۔آپ اپنے سر پر (ہاتھ ) پھیر رہے تھے۔آپ نے قَالَتْ أَنَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غسل فرمایا تھا اور آپ کے سر پر مہندی کا نشان تھا۔