شمائل النبی ؐ

Page 209 of 224

شمائل النبی ؐ — Page 209

شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم ولیمه آنحضور کا ایک ولیمہ کھجور اورستو سے وقت : وقت کی تقسیم : 66 آپ وقت کا ایک حصہ اللہ کے لئے وقف فرماتے اور ایک حصہ اپنے اہل کے لئے وقف فرماتے ہاتھ : 137 آپ بات کرتے تو اس کے مطابق ہاتھ کو حرکت دیتے۔87 ہاتھ پر سر رکھتے ہوئے آپ کا استراحت فرمانا۔آپ کا دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہننا۔ہتھیار: 106 38-40 آپ کے چھوڑے ہوئے ہتھیار اورز میں صدقہ تھی نہ کہ ور ش171 بدید آپ کا حضرت سلمان سے ہدیہ قبول کرنا 12 ہفتہ اتوار اور سوموار کو روزہ رکھنا ہمدردی 124 آپ کے نزدیک درجہ میں سب سے بڑا وہ ہوتا جو ہمدردری اور معاونت میں سب سے اچھا ہوتا ہنسی دیکھئے زیر لفظ "مسکراہٹ یہوو: یہود کا آپ کو گوشت میں زہر دینا آپ کی زرہ کا ایک یہودی کے پاس رہن ہونا 139 64 136 31 انڈیکس