شمائل النبی ؐ — Page 203
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 25 انڈیکس آنحضرت کا جو کی روٹی کھجور کے ساتھ کھانا 68 حضرت عائشہ کی گود میں آپ کا وصال آپ کو بچا ہوا کھانا پسند تھا کھجور: 69 گوشت بہترین گوشت پشت کا گوشت ہے آپ کا کھجور تناول فرمانا 15675،67،66،59 چھری سے گوشت کاٹ کر کھانا تازہ پکی ہوئی کھجور ٹھنڈا سایہ اور ٹھنڈا پانی ، یہ ان نعمتوں میں دستی کا گوشت پسند فر مایا اور اس کی وجہ 163 65۔64 63 64۔63 64 سے ہے جن کے بارہ قیامت کے روز پوچھا جائے گا 156 یہود کا آپ کو گوشت میں زہر دینا گدھے پر سواری جس پر کھجور کی چھال کا پالان 135 بھنا ہوا گوشت کھانا اور پھر دوبارہ وضوء نہ کرنا 67،63,6662 آپ اپنے لئے احتراماً کھڑا ہونا نا پسند فرماتے 136 آپ کا مرغی کا گوشت کھانا گدھا آپ کا گدھے پر سواری فرمانا آپ کی گفتگو کا انداز ( نیز دیکھئے کلام) 135 60۔59 آپ کا حباری یعنی بیر چکور سرخاب وغیرہ کا گوشت کھانا 60 گھر کے اوقات کو آپ تین حصوں میں تقسیم فرماتے ایک حصہ اللہ حصد 137 جلدی جلدی باتیں نہ کرتے ، باتوں کو تین مرتبہ دہراتے 86 تعالٰی کے لئے ، ایک حصہ اپنے اہل کے لئے اور ایک د جب آپ گفتگو فرماتے تو آپ کی مجلس میں صحابہ یوں بیٹھتے خوداپنے لئے پھر اپنے حصہ کو بھی اپنے اور لوگوں کے درمیان جیسے ان کے سروں پر پرندے بیٹھے ہوئے ہوں 147 بانٹ لیتے جب آپ بات کرتے تو ہاتھ کو حرکت دیتے ، دائیں ہتھیلی کو بائیں حضرت عائشہ سے پوچھا گیا رسول اللہ ﷺ گھر میں کیا کیا کرتے 87 تھے تو فرمایا آپ دوسروں کی طرح ایک بشر تھے آپ اپنا کپڑا انگوٹھے کے اندرونی حصہ پر لگاتے گناه: خود صاف کر لیتے اور بکری کا دودھ دوھو لیتے اور اپنے کام خود ہی 141-142 121 سب سے بڑا گناہ شرک ، والدین کی نافرمانی اور جھوٹ 51 کرلیتے۔قیامت کے روز ایک شخص کو لایا جائے گا جس کے چھوٹے چھوٹے گھر میں نفل ادا کرنے کی فضیلت گناہ پیش کئے جائیں گے اور بڑے بڑے گناہ مخفی رکھے جائیں گے گھڑی: اور ان کے بدلہ میں نیکیوں کا دیا جانا اورنبی اکرم کا مسکرانا 89 زوال آفتاب کے بعد اور ظہر سے پہلے ایک گھڑی ہے جس میں گناہوں سے بخشش مانگنے والے بندے پر خدا کا خوشی کا اظہار 91 آسمان کے دروازے کھولے جاتے ہیں اس میں آپ کا نوافل آپ کا گوٹھ مار کر بیٹھنا گون 50,55 ادا کرنا لباس: لم ایک بچے کو گود میں بٹھانا اور یوسف نام رکھنا 140 آنحضرت کا لباس پہننے کی دعا کرنا 120,119 27