شمائل النبی ؐ — Page 177
شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم 177 حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله ہی دیکھا کیونکہ شیطان میرا تمثل اختیار نہیں کر سکتا اور فرمایا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ رَآنِي فِى الْمَنَامِ فَقَدْ رَآنِي مومن کی رویاء نبوت کے چھیالیس اجزاء میں سے ایک جزء فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَخَيَّلُ بِي قَالَ وَرُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزء مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءً مِنَ النُّبُوَّةِ۔ہے۔حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي عبد اللہ بن مبارک کہتے ہیں کہ جب قضاء کے ذریعہ تیری يَقُولُ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ إِذَا ابْتُلِيَتَ آزمائش ہو تو احادیث پڑھا کرو۔بِالْقَضَاءِ فَعَلَيْكَ بِالْأَثَرِ۔حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِي حَدَّثَنَا النَّصْرُ بْنُ ابن سیرین کہتے ہیں کہ یہ احادیث تو دین ہیں پس تم دیکھ عَوْنٍ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ هَذَا الْحَدِيثُ دِينٌ لیا کرو کہ کن لوگوں سے تم اپنا دین حاصل کرتے ہو۔فَانظُرُوْا عَمَّنْ تَأْخُذُونَ دِينَكُمْ۔