شمائل النبی ؐ — Page 106
106 شمائل النبی صلی اللہ علیہ وسلم فِرَاشِهِ كُلَّ لَيْلَةٍ جَمَعَ كَفَّيْهِ فَنَفَتْ فِيْهِمَا وَقَرَأَ اور قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ (آخری تین سورتیں ) پڑھتے۔فِيهِمَا قُلْ هُوَ اللهُ اَحَدٌ وَقُلْ اَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ پھر جس قدر ممکن ہوتا اپنے جسم پر دونوں ہاتھ پھیر تے اور وَقُلْ اَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ثُمَّ مَسَحَ بِهِمَا مَا اپنے سر سے شروع کرتے اور بدن کے اگلے حصہ پر اسْتَطَاعَ مِنْ جَسَدِهِ يَبْدَأُ بِهِمَا رَأْسَهُ وَوَجْهَهُ پھیرتے۔آپ تین بار ایسا کرتے۔وَمَا أَقْبَلَ مِنْ جَسَدِهِ يَصْنَعُ ذَلِكَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ۔رق 247 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا 247 حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِي حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ رسول الله ﷺ سوائے یہاں تک کہ آپ کی سانس کی آواز سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ عَنْ كُرَيْبِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ أَنَّ آنے لگی اور جب آپ سوتے تھے تو آپ کی سانس کی رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَامَ حَتَّی آواز آیا کرتی تھی۔پھر بلال آپ کے پاس آئے اور نماز نَفَخَ وَكَانَ إِذَا نَامَ نَفَخَ فَأَتَاهُ بِلال فَآذَنَهُ کی اطلاع دی۔آپ کھڑے ہوئے اور نماز پڑھائی مگر بِالصَّلوةِ فَقَامَ وَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأَ وَفِي (دوبارہ) وضوء نہیں کیا۔اس پوری حدیث میں لمبا واقعہ الْحَدِيثِ قِصَّةٌ۔:248 حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَفَّانُ :248 حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ علی حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ جب اپنے بستر پر لیٹتے تو کہتے تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں مَالِكِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جس نے ہمیں کھلایا، ہمیں پلایا اور ہمارے لئے کافی ہوا ہمیں كَانَ إِذَا آوَى إِلى فِرَاشِهِ قَالَ: الْحَمدُ لِلهِ پناہ دی۔کتنے ہی لوگ ایسے ہیں جنکے لئے نہ کوئی کفایت بیان ہوا ہے۔الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَكَفَانَا وَآوَانَا فَكَمْ مِمَّنْ کرنے والا ہے اور نہ کوئی پناہ دینے والا ہے۔لَا كَافِيَ لَهُ وَلَا مُؤْوِيَ 249: حَدَّثَنَا الحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَرِيرِيُّ 249 : حضرت ابو قتادہ سے روایت ہے کہ جب حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ نبی کریم ﷺہے رات کے وقت آرام فرماتے تو دائیں کروٹ پر سَلَمَةَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِی لیٹتے اور جب صبح کے قریب آرام فرماتے تو بازو کھڑا کر لیتے عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ اور اپنے ہاتھ پر سر رکھ کر آرام فرما لیتے۔