منتخب احادیث

Page 21 of 88

منتخب احادیث — Page 21

حضرت عمر بن الخطاب بیان کرتے ہیں کہ ہم آنحضور صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم کے حضور بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ کے پاس ایک آدمی آیا جس کے کپڑے بہت سفید تھے اور بالوں کا رنگ سیاہ تھانہ وہ مسافر لگتا تھا اور نہ ہم میں سے کوئی اسے پہچانتا تھاوہ آیا اور آنحضرت صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم کے گھٹنے کے ساتھ اپنے گھٹنے ملا کر مؤدب بیٹھ گیا اور عرض کیا اے محمد (صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم ) ایمان کسے کہتے ہیں آپ نے فرمایا ایمان یہ ہے کہ تو <mark>اللہ</mark> پر اس کے فرشتوں پر اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر۔یوم آخرت اور خیر وشر کی تقدیر پر ایمان لائے۔21