سیدنا حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام کی تحریرات و فرمودات سے اقتباسات جمع کرکے مکرم آصف احمد خان صاحب استاد جامعہ احمدیہ کینیڈا نے سیرت النبی ﷺ پر یہ تفصیلی کتاب مرتب کی ہے جس میں متفرق اقتباسات کو درج کرتے ہوئے زمانی ترتیب بھی قائم رکھی گئی ہے اور بعض جگہ سیاق و سباق واضح کرنے اور تسلسل و رطب کی خاطر وضاحتی نوٹس بھی شامل کئے گئے ہیں۔ نیز حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام کی پاکیزہ تحریرات کی تائید میں بعض جگہ پر مختلف کتب تاریخ و سیرت وغیرہ سے حوالہ جات بھی پیش کئے گئے ہیں یوں دلی محبت اور قابل قدر محنت سے تیار ہونے والی اس تحقیق سے ایک نہایت...
more