سیرت المہدی (جلد اوّل) — Page 635
سیرت المہدی 635 حصہ سوم۔حضرت عیسی علیہ الس<mark>لا</mark>م آسمان پر مع جسم عنصری ۳۔گئے نہیں گئے۔۴۔حضرت عیسی علیہ الس<mark>لا</mark>م آسمان سے نہیں اترینگے ۴۔آسمان سے اتریں گے۔اگر لڑائی کی اور نہ کسی قوم سے وہ لڑائی کریں گے۔ضرورت ہو گی تو لڑائی کریں گے۔اگر ا<mark>من</mark> کا زمانہ ہوگا تو نہیں کریں گے۔۵۔ایسا مہدی کوئی نہیں ہوگا جو دُنیا میں آکر عیسائیوں ۵۔مہدی علیہ الس<mark>لا</mark>م آئیں گے اور ایسے اور دوسرے مذاہب والوں سے جنگ کرے گا۔اور زمانہ میں آئیں گے جب بدا<mark>من</mark>ی اور غیر اس<mark>لا</mark>م اقوام کو قتل کر کے اس<mark>لا</mark>م کو غلبہ دے گا۔فساد دنیا میں پھی<mark>لا</mark> ہو گا۔فسادیوں کو مٹا کر ا<mark>من</mark> قائم کریں گے۔۔اس زمانہ میں جہاد کرنا یعنی اس<mark>لا</mark>م پھی<mark>لا</mark>نے کیلئے ۶۔اس زمانہ میں برٹش انڈیا میں جہاد کرنا حرام ہے۔لڑائی کرنا بالکل حرام ہے۔ے۔یہ بالکل غلط ہے کہ مسیح موعود آکر صلیبوں کو ۷۔یہ مسئلہ بحث طلب ہے توڑتا اور سؤروں کو مارتا پھرے گا۔۸۔میں مرزا غ<mark>لا</mark>م احمد مسیح موعود و مہدی معہود اور امام ۸۔میں نہیں مانتا۔زمان اور مجد دوقت اور ظلی طور پر رسول اور <mark><mark>نبی</mark></mark> اللہ ہوں اور مجھ پر خدا کی وحی نازل ہوتی ہے۔مسیح موعود اس امت کے تمام گذشتہ اولیاء سے افضل و مسیح موعود مرزا صاحب نہیں اور نہ وہ ہے۔کسی سے افضل ہیں۔