حضرت صاجزادہ مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ عنہ نے 1919ء میں آنحضرت ﷺ کی سوانح عمری لکھنی شروع کی جو ریویوآف ریلجنز اردو کے شماروں میں ’’ہماراآقا‘‘ کے نام سے شائع ہوتی رہی۔بعد میں جب یہ سلسلہ آگے بڑھ کر کتابی شکل میں سامنے آیا تو اللہ تعالیٰ نے اس پرخلوص اور محبت سے لبریز محققانہ طرز کو وہ قبولیت بخشی کہ حضرت مصلح موعودرضی اللہ عنہ نے زیر کتاب کی بابت فرمایا :
’’میں سمجھتا ہوں کہ رسول کریم ﷺ کی جتنی سیرتیں شائع ہوچکی ہیں ان میں سے یہ بہترین کتاب ہے۔ اس تصنیف میں ان علوم کا پرتو بھی ہے جو حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کے ذریعہ ظاہر ہو...
more
سیرۃ النبی
LENGTH
1001 pages
LANGUAGE
Urdu
Uploaded
December 8, 2018
About the Author
Hazrat Mirza Bashir Ahmad (ra) (1893–1963) was born to the Promised Messiah (as) according to the Divine prophecy: “The Moon of the Prophets will arrive and your affair will become manifest ... Soon a son will be born to you, and grace will come ...