مصنف نے یہ مقالہ مجلس انصاراللہ مرکزیہ پاکستان کی طرف سے منعقدہ ایک انعامی مقابلہ کے لئے مرتب کیا تھا جسے تب اول انعام کا حقدار قراردیا گیا تھا، جسے بعد ازاں کتابی شکل میں شائع کیا گیا۔ موجودہ ٹائپ شدہ ایڈیشن نظارت نشر و اشاعت قادیان کا شائع کردہ ہے جس میں محبوب کبریاء ﷺ کی سیرت طیبہ کے مختلف پہلوؤں پر باحوالہ مواد جمع ہوگیا ہے۔